نظریہ پاکستان کا مطلب ہے

 

نظریہ پاکستان کا مطلب ہے کسی قوم کی اجتماعی سوچ اور فکر کو نظریہ کہتے ہیں۔

اس وقت برصغیر میں دو قوم آباد تھے ایک ہندو اوردوسرا مسلمان ان دوںوں کا کلچر ایک دوسرے سے مختلف تھے

اورمسلمان ایک خدا کے پیروکارتھے۔ہندو بتوں کی پوجاکرتے تھےان دونوں کا یکساں رہنا ناممکن تھا

اور اسی طرح دو قومی نظریہ وجود میں آیا۔آخرکار14 اگست 1947ء کو اس نظریے کی بنیاد پر پاکستان وجود میں آیا۔

پاکستان کا مطلب ہے۔ لا الہ الا اللہ